ICC Player of the Month: دیپتی شرما اکتوبر 2026 کی آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ منتخب، مارکو جانسن نے مینز کا خطاب جیتا
زمبابوے کے خلاف سیریز میں دیپتی نے 155 رنز بنانے کے ساتھ 7 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ مارکو جانسن نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 2-1 سے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
First-ever Women’s World Cup title: بھارت کی بیٹیوں نے تاریخ رقم کردی، 47 سال بعد ملک کو بنایا عالمی چیمپئن—دیپتی شرما اور شیفالی ورما نے جیتے دل
خواتین ورلڈ کپ 2025 میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست ملی ہے۔ ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں بھارت کی بیٹیوں نے بھارت کا خواب پورا کیا اور پہلی بار عالمی کپ جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔





