AAP Delhi president Saurabh Bharadwaj: ای ڈی کی دہلی اور گوا میں بڑی کارروائی، عام آدمی پارٹی کےلیڈر دیپک سنگلا گرفتار، سوربھ بھاردواج نے اٹھائے سوال
سوربھ بھاردواج نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے ای ڈی کی کارروائی پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ دیپک سنگلا کے دہلی اور گوا میں واقع متعدد ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے ہیں اور پارٹی لیڈروں کو مسلسل ای ڈی، سی بی آئی اور اے سی بی جیسی ایجنسیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ED Raid on AAP Leader: ای ڈی نے عام آدمی پارٹی کے گوا انچارج دیپک سنگلا کے گھر پر مارا چھاپہ
ای ڈی نے پی ایم ایل اے کورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ 45 کروڑ روپے ہوالا کے ذریعے گوا بھیجے گئے تھے۔ دراصل، ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ شراب گھوٹالہ میں برآمد کی گئی رقم کا استعمال عام آدمی پارٹی نے گوا اسمبلی انتخابات کی مہم میں کیا تھا۔





