Sangeet Som Death Threat: بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، بنگلہ بولنے والے شخص نے کہا- ’بم سے اُڑا دیں گے‘
بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور میرٹھ کی سردھنا اسمبلی سیٹ سے سابق ایم ایل اے سنگیت سوم کو جان سے مارنے کی دھمکی دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ انہیں فون کال کے ذریعے بم سے اُڑانے کی دھمکی دی گئی، جس کے بعد سیاسی اور انتظامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔
RJD Candidate Shivani Shukla has received death threats: جنگل راج کی ہو رہی ہے واپسی؟ بہار کے اس بااثر شخص کی بیٹی کو ملی گولی مارنے کی دھمکی، پولیس نے بڑھائی سکیورٹی
لالگنج سیٹ سے آر جے ڈی کی امیدوار شیوانی شکلا کو گولی مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے پولیس کنٹرول روم میں فون کر کے آر جے ڈی امیدوار کو گولی مارنے کی دھمکی دی۔
Delhi High Court Issues Notice To Sameer Modi : سمیر مودی کی ضمانت پر دہلی ہائی کورٹ نے جاری کیا نوٹس، اگلی سماعت 20 نومبر کو ہوگی
عصمت دری کے مبینہ ملزم سمیر مودی کو نچلی عدالت سے ملی ضمانت کے خلاف دائر عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے سمیر مودی کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت 20 نومبر کو کیس کی دوبارہ سماعت کرے گی۔ متاثرہ نے 25 ستمبر کو مودی کی ضمانت کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی اور عدالت نے عرضی پر سماعت کے بعد نوٹس جاری کی ہے۔
Deputy CM Eknath Shinde receives death threat: نائب وزیر اعلی کی گاڑی کو بم سے اڑا دوں گا، ایکناتھ شندے کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی
شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے کو اس وقت جان سے مارنے کی دھمکی ملی جب وہ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے قومی دارالحکومت میں تھے۔
PM Modi Death Threat Call: پی ایم مودی کو 34 سال کی خاتون نے جان سے مارنے کی دھمکی،ممبئی پولیس نے خاتون کو کرلیا گرفتار
اب اس معاملے میں پولیس افسران کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 34 سال کی ایک خاتون نے پولیس کنٹرول روم کو فون کیا تھا اور پی ایم مودی کو نقصان پہنچانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔
Salman Khan Gets Fresh Threat: سلمان خان کو پھر سے لارنس بشنوئی گینگ کے نام پر ملی دھمکی،کہا-سلمان اگر زندہ رہنا چاہتے ہیں تومندر جاکر معافی مانگیں یا5کروڑ روپئے دیں
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے نوئیڈا سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ورلی پولیس نے ممبئی پولیس کے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر پر متعدد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
Salman Khan Gets Another Death Threat: دو کروڑ دو نہیں تو سلمان خان کو جان سے ماردیں گے، ایک بار پھر بھائی جان کو ملی دھمکی، پولیس متحرک
ابتدائی معلومات کے مطابق، ایک نامعلوم شخص کی طرف سے ورلی ٹریفک پولیس کو دو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ ورلی پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کے خلاف بی این ایس کی دفعہ 354 (2)، 308 (4) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
Kumar Vishwas received death threat:کمار وشواس کو جان سے مارنے کی دھمکی، کہا- رام کتھا بند کرو،دھمکی دینے والے کو کمار وشواس کا جواب
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ کال ممبئی سے آئی ہے اور یہ کسی ایپ سے نہیں بلکہ عام کال ہے۔ فی الحال پولیس اپنی تحقیقات میں مصروف ہے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ فون کرنے والا کون ہے اور اس کا ارادہ کیا تھا۔ امید ہے کہ جلد ہی اس کا سراغ لگا لیا جائے گا۔
Ratan Tata Death threat: رتن ٹاٹا کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی، ملزمان کے بارے میں بڑا انکشاف، پولیس نے کارروائی سے کیا انکار
ملک کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے پولیس کو فون کیا اور ان سے رتن ٹاٹا کی سیکیورٹی بڑھانے کو کہا، ورنہ ان کا بھی وہی حشر ہوگا جو ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کا ہوگا۔
Salman Khan Death Threat: مسلسل مل رہی دھمکیوں سے سلمان خان کو کوئی نہیں ہے ڈر! امرت پال کی دھمکی پر کہی یہ بڑی بات
Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔





