DDA issues notices: بٹلہ ہاؤس کے مرادی روڈ پر واقع متعدد مکانات پر ڈی ڈی اے نے لگایا نوٹس، سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے پندرہ دن میں علاقہ خالی کرنے کے لیے کہا
سپریم کورٹ کی ہدایت پر پیر کو مرادی روڈ بٹلہ ہاؤس کے متعدد مکانات کو تازہ نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ رہائشیوں نے بتایا کہ یہ کیس نیا ہے کیوں کہ کھسرہ نمبر 279 کے مکانات کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔




