Delhi High Court issues notice: ہائی کورٹ نے دہلی چائلڈ رائٹس پینل کی خالی آسامیوں کو بھرنے کی عرضی پر نوٹس جاری کیا
درخواست میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے 9 فروری کو دہلی حکومت کو ایک نمائندگی لکھ کر ڈی سی پی سی آر چیئرمین کے عہدے کو بھرنے کی درخواست کی تھی، تاہم کوئی جواب نہیں ملا۔
DCPCR Funding Case: ڈی سی پی سی آر فنڈنگ معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے ایل جی ونے سکسینہ کو دی راحت،عرضی گزار کو لگائی پھٹکار
ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ ڈی سی پی سی آر کی درخواست مکمل طور پر ایک پریس ریلیز پر مبنی تھی، جسے ایل جی کے دفتر نے کبھی جاری نہیں کیا۔