Bharat Express DD Free Dish

Dawoodi Bohra

داؤدی بوہرا برادری کے ایک وفد نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کے لیے وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کیا۔

سینئر وکیل ہریش سالوے اور دیگر نمائندوں نے داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی عقائد اور کمیونٹی لیڈر سے منسلک اختیارات کا حوالہ دیتے ہوئے جے پی سی کی میٹنگ میں پرزور طریقے سے یہ دلیل دی کہ وقف بورڈ کو اس کمیونٹی کی جائیدادوں اور معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

داؤدی بوہرہ کمیونٹی اسلام کے فاطمی اسلامی طیبی مکتب کی پیروی کرتی ہے۔ ان کا بھرپور ورثہ مصر میں شروع ہوا، پھر یمن کے راستے وہ گیارہویں صدی میں ہندوستان آئے اور آباد ہوئے۔ 1539 کے بعد ہندوستان میں داؤدی بوہرہ برادری کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہوا۔

PM Modi Mumbai Visit: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز ممبئی میں داؤدی بوہرا فرقے کے پروگرام کو خطاب کیا۔ وزیراعظم مودی نے اس دوران کہا کہ داؤدی بوہرا طبقہ ان کا خاندان ہے۔