Bharat Express

Dawood Ibrahim

واضح رہے کہ سال 2022 میں ہی تحقیقاتی ایجنسی نے پی ایم ایل کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی، جو تھانے پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر پر مبنی تھی۔ جس میں بھتہ خوری سمیت کئی سنگین الزامات شامل تھے۔

علاج کے دوران عارف کی موت ہو گئی۔ اس پر انڈر ورلڈ ڈان اور گینگسٹر داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھی چھوٹا شکیل کی مدد کرنے کا الزام تھا۔ 61 سالہ عارف شیخ کو مئی 2022 میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گرفتار کیا تھا۔

سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد نے داؤد کی بیٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری بہو ماہ رخ بہت تعلیم یافتہ ہے۔ اس نے کانوینٹ اسکول سے پڑھائی کی اور پھر آگے کی تعلیم بھی ایک مشہور یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔

کپل دیو کا شمار اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بار کپل کا سامنا 'ڈان' داؤد ابراہیم سے ہوا تھا؟

Dawood Ibrahim Death Rumors: موسٹ وانٹیڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہردیئے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں میں داؤد ابراہیم کی موت کی خبرکئی بارآئی ہے۔

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل 'ڈیجیٹل جلسہ' کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے یہ فیصلہ ایسے وقت کیا ہے جب پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔

دنیا بھر میں انٹرنیٹ، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاک نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی تصدیق کی ہے۔

داؤد ابراہیم کی پہلی بیوی کوداؤد کی دوسری شادی کے بارے میں پتہ ہے اور وہ الگ الگ ایپ کے ذریعہ دونوں کے رابطہ میں رہتی ہے۔ یہ دعویٰ این آئی اے نے داؤد ابراہیم، این سی پی لیڈر نواب ملک اور پارکر سمیت دیگر کے خلاف درج ایک دہشت گردی معاملے کے تعلق سے دائر چارج شیٹ میں کیا ہے