IPL 2026: آئی پی ایل 2026: کپتان شریاس ائیر کا کمال، توڑ دیا ڈیوڈ وارنر کا بڑا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے 17ویں مقابلے میں پنجاب کنگز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنجاب کنگز کی اس جیت کے ہیرو کپتان شریاس ائیر رہے، جنہوں نے صرف 33 گیندوں میں 69 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ائیر نے بطور کپتان بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کا بڑا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
Babar Azam Goes Past Virat Kohli For Huge Milestone: بابر اعظم نے توڑا وراٹ کوہلی کا عالمی ریکارڈ، ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وراٹ کوہلی کا ایک بڑا ریکارڈ توڑ دیا۔
David Warner PSL 2025: پاکستانی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے ڈیوڈ وارنر ، کراچی کنگز نے انہیں اسکواڈ میں کیا شامل
آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی میں وارنر کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے تھی۔ لیکن کسی وجہ سے وہ فروخت نہیں ہوئے ۔ تاہم اب انہیں پاکستان سپر لیگ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
Warner’s international retirement: افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف جیت کے ساتھ ختم ہوا بین الاقوامی کرکٹ میں وارنر کا سفر
وارنر نے بین الاقوامی کرکٹ میں 49 سنچریاں اور 19 ہزار کے قریب رنز بنائے۔ انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کا نام ہمیشہ کے لیے 'سینڈ پیپر گیٹ واقعے' سے جڑا رہے گا جو 2018 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔
Shubman Gill 3000 Run: شبمن گل نے آئی پی ایل میں مکمل کیے 3000 رنز، سریش رائنا کا توڑا بڑا ریکارڈ
گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں شبمن گل کی 89 رنز کی ناقابل شکست اننگ کی بنیاد پر گجرات ٹائٹنز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔
David Warner Injury: ڈیوڈ وارنر زخمی کیادہلی کیپٹلز کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ،اہم سوال کیا آئی پی ایل کھیلیں گے یا نہیں؟
آئی پی ایل 2024 شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ڈیوڈ وارنر ٹورنامنٹ سے پہلے صحت یاب ہو پائیں گے یا نہیں۔
AUS vs PAK: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان، وارنر کو بھی دیا گیا کھیلنے کا موقع
آسٹریلیا کے اس پلیئنگ الیون کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو بالکل بھی ہلکا نہیں لینا چاہتا۔ یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ کی تیز اور باؤنسی پچ پر بھی اپنی پوری طاقت کی ٹیم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم آسٹریلیا کے اسکواڈ میں کئی اور خاص کھلاڑی بھی ہیں۔
IND vs AUS: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا کیا اعلان، میتھیو ویڈ کو ملی کپتانی
ورلڈ کپ سے قبل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کھیل رہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔
Asia Cup 2023 and Babar Azam: بابر اعظم نے پہلے ہی میچ میں اپنے نام کیا بڑا ریکارڈ،آملہ،کوہلی اور وارنر ہوگئے پیچھے
ایشیا کپ 2023 کے مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے ،پہلا مقابلہ پاکستان اور نیپال کے بیچ میں ہورہا ہے ۔ نیپال کے سامنے پاکستان نے ایک بڑا ہدف رکھا ہے جس کا پیچھا نیپال کی ٹیم کررہی ہے۔ اس افتتاحی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
David Warner Retirement: ڈیوڈ وارنر نے کیا ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، آئی سی سی نے آفیشیل ٹوئٹ سے دی جانکاری
David Warner AUS: ڈیوڈ وارنرنے ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ آخری میچ کب کھیلیں گے۔





