Bharat Express DD Free Dish

Darashikoh

آرایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کرناٹک پریس کانفرنس میں اورنگ زیب سے لے کر مسلم ریزرویشن تک کے مسائل پرسنگھ کے موقف  کی وضاحت کی، بی جے پی صدر کے انتخاب میں دراڑ پر آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا، ’بی جے پی اور آر ایس ایس کے درمیان سب کچھ ٹھیک ہے‘