Encounter in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ انکاؤنٹر میں 8 نکسلی ہلاک، ایک جوان شہید، تلاشی مہم جاری
سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان جاری انکاؤنٹر پر ریاست کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ تصادم میں ایس ٹی ایف کے ایک جوان کے شہید اور دو فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی افسوسناک خبر ہے۔
Naxal Encounter in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں پولس کے ساتھ انکاؤنٹر، تین نکسلی ہلاک، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیار بھی برآمد
سکما میں انکاؤنٹر کی یہ خبر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی وشنو دیو سائی نائب وزیر اعلیٰ وجے شرما اور ارون ساؤ کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے دہلی پہنچے ہیں۔ حال ہی میں سی ایم وشنو دیو سائی نے نکسلیوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اب چھتیس گڑھ میں ڈبل انجن والی حکومت ہے۔
Clash between police and Naxalites in Dantewada: دنتے واڑہ میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، دو خواتین نکسلائیٹس ہلاک
پولس حکام نے بتایا کہ دنتے واڑہ اورسکما اضلاع کے سرحدی علاقے میں نگرم-پورو ہیرما گاؤں کے جنگل میں سیکورٹی فورسز نے دو خواتین نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
Dantewada Naxal Attack: مارچ سے جون تک 4 ماہ… نکسلیوں کا TCOC…13 سالوں میں 200 سے زیادہ فوجی شہید
سال 2010 میں، تاڑمیٹلا (اس وقت دنتے واڑہ میں) میں سب سے بڑا نکسلی حملہ جس میں 76 فوجی مارے گئے، وہ بھی اپریل کے مہینے میں ہوا تھا۔ 11 مارچ 2014 کو ٹہکاواڑا نکسلیوں کے حملے میں 15 فوجی شہید ہوئے تھے۔