Danish Kaneria mocked Pakistan: دانش کنیریا نے اُڑایا پاکستان کا مذاق، اپنی ہی ٹیم کو کہا ’یو ٹرن اسپیشلسٹ‘
کنیریا نے بھارت-پاکستان میچوں کے نفسیاتی چیلنج پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب کوئی ٹیم ذہنی طور پر نو-کانٹسٹ کی صورتحال کے لیے تیار ہوتی ہے اور اچانک ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میچ کا سامنا کرنے پر مجبور ہو جاتی ہے، تو یہ اچانک تبدیلی دونوں ٹیموں پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔
Pakistani Cricketer Danish Kaneria agrees with Irfan Pathan: عرفان پٹھان کے بعد پاکستانی کرکٹر نے بھی بتایا شاہد آفریدی کو’بدتمیز‘، جانئے کیا ہے ہنگامہ؟
ایک انٹرویومیں عرفان پٹھان نے پاکستان دورے کا قصہ سناتے ہوئے شاہد آفریدی کو ’بدتمیز‘ بتایا۔ اب پاکستان کے سابق کرکٹرنے کہا کہ وہ عرفان پٹھان سے پوری طرح متفق ہیں۔ پاکستان کے سابق کرکٹر پہلے بھی پاکستانی ٹیم پر کئی طرح کے الزامات عائد کرچکے ہیں۔
Danish Kaneria Question Shaheen Afridi Captaincy: شاہین آفریدی کے کپتان بننے پر سابق اسپنر دانش کنریا نے اٹھا یا سوال ،کہا- پھر انہیں کپتانی سے کیوں…
دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر شاہین آفریدی کو کپتان بنایا گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقبل میں پاکستان کا کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے
ICC T20 World Cup 2024: ’’وراٹ کوہلی کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہیں بابر اعظم….‘‘، ہندوستان اور پاکستان میچ سے پہلے دانش کنیریا کا کپتان پر بڑا حملہ
ورلڈ کپ 2024 میں اتوار کے روز پاکستان اور ہندوستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر اس عظیم میچ کے لیے سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔
IND vs ENG: جونی بیئر سٹو بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں پھر صفر پر ہوئے آؤٹ ، اپنے نام کیا یہ اہم ریکارڈ
جونی بیئراسٹو نے سابق پاکستانی اسپنر دانش کنیریا اور موجودہ آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کنیریا اپنے کیریئر میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں 7 بار کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوئے۔
Danish Kaneria on Ram Mandir: ‘مبارک ہو! ‘بھگوان رام آگئے’، پاکستان کے سابق کرکٹر نے پران پرتشٹھا کا منایا جشن
دانش کنیریا پاکستان کے سابق لیگ اسپنر ہیں۔ وہ پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے ہندو کرکٹر ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سال 2000 میں ڈیبیو کیا تھا۔





