Syrian rebels topple President Assad: شام میں باغی گروپ کے جنگجوؤں نے سرکاری چینل پر صدر اسد کے اقتدار کے خاتمے کا کیا اعلان، فوجیوں کو دمشق ہوائی اڈے سے انخلاء کا حکم
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ’انقلاب کا پرچم‘ لہرانا شروع کر دیا۔ یہ ایک پرانا جھنڈا ہے جو بشار الاسد کے مرحوم والد حافظ الاسد کی حکومت سے پہلے شام میں استعمال ہوتا تھا۔
Israeli airstrike in Damascus: دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں حسن نصر اللہ کے داماد حسن جعفر قاصر شہید، دو لبنانی شہری بھی جاں بحق، متعدد زخمی
الوطن آن لائن نے شام کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنانی مہاجرین کے علاوہ تقریباً 1 لاکھ 25 ہزار شامی شہری بھی اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
Israeli air strike on Damascus airport: دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملہ، کم از کم دوافراد ہلاک، پروازیں ہوئیں متاثر
وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے پہلے کہا تھا کہ اسرائیل کو تشویش ہے کہ ایران ہوائی اڈوں کو فوجی اثاثوں کی منتقلی اور ان کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔