Kisan Sampark Abhiyan across J-K: جموں وکشمیر بھر میں’ کسان سمپرک ابھیان‘ کا انعقاد،یوٹی کے 1.5 لاکھ کسانوں نے کی شرکت
سرکار کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ’’دکش کسان پورٹل پر اَب تک 12,000 سے زیادہ کسانوں نے خود کو رجسٹر کیا ہے اور تقریباً 3000 کسانوں نے اپنی پسند کے سکل کورس میں داخلہ لیا ہے۔ اس کے علاوہ کسانوں کی کافی تعداد پہلے ہی آن لائن ڈیولپمنٹ کورس کی تکمیل کے درجے کو آگے بڑھا چکی ہے۔
Kisan Sampark Abhiyan: کسان سمپرک ابھیان: جموں و کشمیر میں 80,000 کسانوں نے شرکت کی۔ تین ہفتوں میں 800 پنچایتوں کا احاطہ کیا گیا
ریلیز میں مزید کہا گیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تمام اضلاع سے تقریباً 800 پنچایتوں کو ابھیان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔
Kisan Sampark Abhiyan: جموں کشمیر میں 80,000 کسانوں نے شرکت کی 800 پنچایتوں کا تین ہفتوں میں احاطہ کیا گیا
ریلیز میں مزید کہا گیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تمام اضلاع سے تقریباً 800 پنچایتوں کو ابھیان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔