Bharat Express DD Free Dish

D. K. Shivakumar

Karnataka Election Results 2023: کرناٹک الیکشن کو لے کر سامنے آئے رجحانات میں کانگریس کو واضح اکثریت مل گئی ہے۔ کانگریس 134 سیٹوں پر سبقت حاصل کرچکی ہے۔

 کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس مکمل اکثریت سے جیت جاتی ہے تو وزیراعلیٰ عہدے کا دعویدار کون ہوگا؟ موجودہ وقت میں اس دوڑ میں سدارمیا اور ڈی کے شیو کمار سب سے آگے ہیں۔

Congress Survey: ریاستی صدر ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ بی جے پی کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کی ہندتوا کی کوششیں اس الیکشن میں مدد نہیں کریں گی، کیونکہ لوگ بیدار ہوگئے ہیں۔ اس لئے وہ بدعنوانی کر رہے ہیں۔