Milk Price Hike: مہنگائی کی زوردار مار! ٹونڈ ملک سے دہی تک سب کچھ مہنگا، جانیے تازہ ریٹ
جس دودھ کے بغیر دن کی شروعات مشکل ہے، اب اسی کے لیے جیب مزید ڈھیلی کرنی پڑے گی۔ دہی بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ تمل ناڈو میں نجی ڈیری کمپنیوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عام لوگوں کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا دیا ہے۔ ٹونڈ ملک سے لے کر فل کریم دودھ تک کے نرخ بڑھا دیے گئے ہیں۔ نئی قیمتیں فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہیں۔
India’s dairy sector grew by 70% in last 11 years: گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کےڈیری سیکٹر میں 70 فیصد کا اضافہ ، امت شاہ کا بیان
امت شاہ، جن کے پاس تعاون کا قلمدان بھی ہے، نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں میں، اس وزارت نے تمام ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے کوآپریٹو نظام کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔
How To Eat Curd In Summer: گرمیوں میں دہی کھانے کا یہ ہےصحیح طریقہ ، آئیے جانتے ہیں روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد
گرمی کے موسم میں پیٹ کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے دہی سے بہتر کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔ آپ چھاچھ یا میٹھی لسی دہی کسی بھی شکل میں کھا سکتے ہیں۔





