Year Ender 2024: بیگ لیس دنوں سے لے کر کیوملٹیو کریڈٹ تک، NEP 2020 کے تحت لائی گئیں اہم تبدیلیاں
NEP کے مطابق، چار سالہ انڈرگریجویٹ ڈگریاں تین سالہ تعلیم کی جگہ لیں گی۔ بیان کے مطابق چار سالہ کورس کا ہر سال مکمل کرنے کے بعد طلباء سرٹیفکیٹ، ڈپلومہ، ڈگری یا آنرز کی ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔ این ای پی کے نفاذ میں یوپی سرفہرست ہے، جس کا مقصد اندراج کا تناسب 25 فیصد بڑھانا ہے