PM Modi offers prayersin Tripura: وزیراعظم مودی نے ماتا تریپورہ سندری مندر میں کی پوجا، نوراتری کے پہلے دن مندر کے ترقیاتی منصوبوں کا بھی ہوگا افتتاح
وزیراعظم نے تاوانگ میں ایک جدید کنونشن سینٹر کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ مرکز سطح سمندر سے 9,820 فٹ کی بلندی پر واقع ہوگا اور قومی و بین الاقوامی کانفرنسوں، ثقافتی میلوں اور نمائشوں کی میزبانی کرے گا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے 1,290 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبے بھی شروع کیے جن میں سڑک رابطہ، صحت، فائر سیفٹی اور ورکنگ ویمن ہاسٹل جیسے منصوبے شامل ہیں۔
Urdu Academy Delhi’s competitions conclude: اردو اکادمی دہلی کے سالانہ تعلیمی و ثقافتی مقابلے اختتام پذیر، 19 مقابلوں میں 89 اسکولوں کے 1661 طلبا و طالبات کی شرکت، انعامات اور خصوصی اعزازات کا اعلان
تقریبات کے اختتام پر ججوں اور معزز مہمانوں نے کہا کہ اردو اکادمی دہلی مبارکباد کی مستحق ہے کہ وہ نئی نسل کو اردو زبان و ادب سے جوڑے رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
Dinesh Sharma’s address at the Pasi Maha Sammelan: پاسی سماج کے راجہ ہندو مذہب کے محافظ اور سچے محب وطن تھے، ڈاکٹر دنیش شرما کا پاسی مہاسمیلن میں خطاب
لکھنؤ میں پاسی مہاسملین سے خطاب کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعلیٰ نے پاسی راجاؤں کی بہادری، ہندو دھرم کی حفاظت اور بی جے پی حکومت کی قومی پالیسیوں پر روشنی ڈالی
World Sanskrit Day: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
”سبھی کو وِشو سنسکرت دن کی دلی مبارکباد۔ ویدوں، اپنشدوں اور وسیع علمی خزانے کو محفوظ رکھنے والی سنسکرت زبان ہمارا انمول قومی ورثہ ہے۔ یہ زبان جتنی قدیم ہے اتنی ہی سائنسی اور میٹھی بھی ہے۔ اپنی کئی خصوصیات کے باعث آج نہ صرف ملک میں بلکہ بیرونِ ملک بھی سنسکرت کے تئیں کشش بڑھ رہی ہے۔“
A joyous day for our cultural heritage: پپرہوا کے مقدس آثار کی 127 سال بعد واپسی، وزیر اعظم مودی نے اسے قومی فخر کا لمحہ قرار دیا
وزیراعظم مودی نے اپنے بیان میں وکاس بھی، وراثت بھی کے نظریے کی عکاسی کرتے ہوئے واضح کیا کہ بھارت صرف ترقی ہی نہیں بلکہ اپنی روحانی، تہذیبی اور تاریخی وراثت کی بازیابی و تحفظ کا بھی پختہ عہد رکھتا ہے۔ یہ آثار، جو بدھ مت کے اہم ترین تبرکات میں شمار کیے جاتے ہیں، بھارت کے لیے نہ صرف روحانی بلکہ بین الاقوامی ثقافتی اہمیت بھی رکھتے ہیں، اور ان کی واپسی ایک تاریخی کامیابی ہے۔
Nirmala Sitharaman visited the iconic living root bridge: میگھالیہ میں قدرتی حسن سے بھرپور لیونگ روٹ برج پہنچیں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، کہا- ماحولیاتی ہم آہنگی کا مظہر ہے یہ پُل
یہ دورہ نہ صرف میگھالیہ کی ثقافتی اور قدرتی وراثت کو فروغ دینے کا ذریعہ بنا، بلکہ ماحولیاتی تحفظ، مقامی دانش اور پائیدار ترقی کی ایک قابل تقلید مثال بھی پیش کی۔
Language is the soul of a nation: زبان قوم کی روح ہے، صرف اظہارِ خیال کا ذریعہ نہیں — وزیر داخلہ امت شاہ نے زبانوں کو زندہ رکھنے کی ضرورت پر دیا زور
ہمیں غلامی کی ذہنیت سے آزاد ہونا چاہیے۔ جب تک کوئی شخص اپنی زبان پر فخر نہیں کرتا، اپنی زبان میں اظہار نہیں کرتا، تب تک ہم غلامی کی ذہنیت سے آزاد نہیں ہو سکتے...
Theft of cultural heritage: پارلیمانی کمیٹی نے ای ڈی، کسٹم اور ڈی آر آئی کوکیا طلب
یونیسکو کی ثقافتی املاک کی غیر قانونی اسمگلنگ کی رپورٹ دنیا کو یاد دلاتی ہے کہ ثقافتی املاک کی چوری، لوٹ مار اور غیر قانونی اسمگلنگ ہر ملک میں ہوتی ہےجو لوگوں سے ان کی ثقافت، شناخت اور تاریخ لوٹ لیتی ہے۔





