Bharat Express DD Free Dish

cultural celebration

رونگالی بیہو یا بوہاگ بیہو آسام کا سب سے اہم اور ثقافتی تہوار ہے، جو اپریل کے وسط (آسامی کیلنڈر کے مہینے ’باہاگ‘ کے آغاز) میں بہار کی آمد اور فصل کی کٹائی کے جشن کے طور پر سات دن تک منایا جاتا ہے۔ یہ نیا زرعی سال، خوشحالی اور نئی زندگی کی علامت ہے۔

تحفہ دینے کو لوگوں کے لیے آسان اور اسمارٹ بنانے کے مقصد سے ایک نیا پلیٹ فارم’’شبھ کامنائیں‘‘ مینٹور منوج پٹواری، شریک بانی چنچل پٹواری اور کریٹیوہیڈ اور شریک بانی پریرنا جین پٹواری نے آج مل کر لانچ کیا۔بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔

آر ایس ایس کے 100 سال مکمل ہونے پرآچاریہ پرمود کرشنم نے شاندار تقریب میں آرایس ایس کے رضاکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور اعزاز سے نوازا۔

اونم تہوار اتحاد، امید اور ثقافتی فخر کی علامت، سماجی ہم آہنگی اور قدرت سے تعلق کو مضبوط کرنے کی ضرورت، یہ موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو مضبوط کرے اور قدرت سے ہمارے تعلق کو مزید گہرا بنائے:وزیراعظم

”سبھی کو وِشو سنسکرت دن کی دلی مبارکباد۔ ویدوں، اپنشدوں اور وسیع علمی خزانے کو محفوظ رکھنے والی سنسکرت زبان ہمارا انمول قومی ورثہ ہے۔ یہ زبان جتنی قدیم ہے اتنی ہی سائنسی اور میٹھی بھی ہے۔ اپنی کئی خصوصیات کے باعث آج نہ صرف ملک میں بلکہ بیرونِ ملک بھی سنسکرت کے تئیں کشش بڑھ رہی ہے۔“