PM Modi at CSPOC Conference: ’’یو پی آئی سے ویکسین تک، دنیا میں بھارت کی مضبوط موجودگی…‘‘، سی ایس پی او سی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کا خطاب
کووڈ-19 وبا کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چند سال پہلے پوری دنیا اس بحران سے گزر رہی تھی اور بھارت بھی اس سے محفوظ نہیں تھا، لیکن ان چیلنجز کے باوجود بھارت نے 150 سے زائد ممالک کو دوائیں اور ویکسین فراہم کیں۔ لوگوں کی صحت، فلاح و بہبود اور خیر خواہی بھارت کی اقدار میں شامل ہے اور یہ اقدار ہمیں ہماری جمہوریت سے ملی ہیں۔




