IPL 2025: سی ایس کے کی خراب کارکردگی کے درمیان سامنے آئی رویندر جڈیجہ کی’سب سے بڑی کمزوری‘
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اسپن کھیلنے کے خلاف جدوجہد نہ صرف جڈیجہ کو متاثر کر رہی ہے بلکہ یہ ان کی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کی کارکردگی کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ CSK، جو کبھی اسپن کے خلاف سب سے مضبوط ٹیم سمجھی جاتی تھی، پچھلے دو آئی پی ایل سیزن میں اسپن کے خلاف سب سے کمزور کارکردگی دکھانے والی ٹیم رہی ہے۔
CSK vs KKR IPL 2025: دھونی کی بطور کپتان واپسی پر چنئی کو شرمناک ہار کا سامنا، کولکاتا کے نائٹ رائیڈرز نے چنئی کے سپر کنگس کو ان کے ہی قلعے میں روندا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے چنئی سپرکنگس کو ان کے ہی قلعے ’چیپاک‘ میں بری طرح روندتے ہوئے درج کی آٹھ وکٹوں سے شاندار جیت۔
MS Dhoni called Dwayne Bravo “traitor”: مہندر سنگھ دھونی نے اپنے پرانے ساتھی ڈوین براوو کو کہا ’’غدار‘‘، براوو نے دیا زبردست جواب، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
چنئی سپرکنگس اور کولکاتا نائٹ رائیڈر کے درمیان آج کے آئی پی ایل مقابلے سے قبل دھونی اور براوو کے درمیان ایک مکالمہ چرچے میں ہے۔
MS Dhoni Retirement: دھونی کے ریٹائرمنٹ سے متعلق آگئی بڑی خبر، جانئے کب ریٹائرمنٹ کا دھونی کررہے ہیں اعلان
چنئی سپر کنگزکے باؤلنگ کنسلٹنٹ ایرک سیمنز نے فرنچائز آئیکن ایم ایس دھونی کی تعریف کی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ تجربہ کار کھلاڑی کے مستقبل کے بارے میں قیاس آرائی کرنا "پاگل پن" ہے۔ ہفتہ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں آر سی بی سے 27 رن کی شکست کے بعد سی ایس کے کے ٹائٹل کے خواب ختم ہوگئے۔
RCB vs SRH IPL 2024: دیپک چاہر نے وراٹ کوہلی سے پنگا لینے کی کوشش، وراٹ کوہلی نے دیا اس انداز میں جواب!
آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں آرسی بی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 20 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 21 رنز بنائے۔
IPL 2024:ایم ایس دھونی آئی پی ایل 2024 سیزن میں سب سے معمر کپتان، جانئے کس ٹیم کے کپتان ہیں سب سے کم عمر؟
مہندر سنگھ دھونی انڈین پریمیئر لیگ 2024 سیزن میں سب سے کم عمر کپتان ہیں، جو 42 سال کی عمر میں چنئی کی قیادت کرتے نظر آئیں گے۔
IPL 2024: ایم ایس دھونی کی فٹنس بڑھتی عمر کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے، ماہی نے اپنے لمبے بالوں والے انداز سے مچا دی ہے ہلچل
وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دھونی لمبے بالوں کے ساتھ ہیئر بینڈ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر آسٹریلوی بلے باز اور دہلی کیپٹلز کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی ہے۔ وارنر کو دھونی کا بینڈ بہت پسند آیا۔
IPL 2024: دھونی کا ‘اسٹار’ بولر آئی پی ایل 2024 سے پہلے ناکام، چنئی سپر کنگز کی مشکلات میں اضافہ
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پتھیرانا نے انتہائی ناقص باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 14 کی اکانومی کے ساتھ 4 اوورز میں 56 رنز خرچ کیے۔ اس دوران سری لنکن فاسٹ بولر نے صرف 1 وکٹ حاصل کی۔





