Balrampur Teacher Beating: بلرام پور میں معصوم بچے کو ٹیچر نے بےرحمی سے ما را پیٹا، آنکھ میں جمع خون، چہرہ بری طرح سوجا،والدین اور مقامی لوگ نے سخت کارروائی کا کیا مطالبہ
ڈاکٹروں کے مطابق بچہ اس وقت شدید چوٹوں کے باعث زیر نگرانی ہے۔ آنکھ اور چہرے کی سوجن خطرناک نوعیت کی ہے اور مکمل صحت یابی میں وقت لگ سکتا ہے۔ پولیس نے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Misuse of cruelty law: شوہر سے بدلہ لینے کیلئے قانون کا غلط استعمال ہورہا ہے اور جہیز کے نام پر پھنسانے کا رجحان بڑھ رہا ہے:سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس طرح کے معاملات میں مبہم اور عام الزامات لگانے سے قانونی عمل کا غلط استعمال ہوگا اور بیوی اور اس کے اہل خانہ کی طرف سے ایک ہتھیار کے طور پر اس کو استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔





