New Criminal Laws: نئے قوانین فوجداری قوانین انصاف سے متعلق معاملہ میں تبدیلی کا آغاز ، دہلی ہائی کورٹ
عدالت نے کہا کہ آئی پی سی کے تحت فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی کو لازمی قرار دیا گیا ہے، جنہیں عالمی سطح پر شواہد کی بہتر تفہیم اور جانچ کے لیے بہترین طریقوں کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔
New Criminal Laws Notify: ماب لنچنگ اور نابالغ کی اجتماعی عصمت دری کرنے والوں کو اب ہو گی سزائے موت،یکم جولائی سے ملک بھر میں نافذ ہوں گے یہ تین قوانین
اس نئے قانون کے تحت اگر کوئی زبانی یا تحریری یا علامتی طور پر ایسی سرگرمیوں کو فروغ دیتا ہے یا اتحاد و سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے لیے عمر قید کی سزا ہے۔ اس کے علاوہ نئے قانون میں جرمانے کی شق بھی شامل کی گئی ہے۔