2025 میں 8-9 فیصد کی طلب میں اضافے کے ساتھ اسٹیل استعمال کرنے والی بڑی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دے گا ہندوستان: CRISIL
کریسل (CRISIL) کی مارکیٹ انٹیلی جنس اور تجزیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کیلنڈر سال 2025 میں 8-9 فیصد کی طلب میں اضافے کے ساتھ اسٹیل استعمال کرنے والی دیگر بڑی معیشتوں کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
Crisil says no negative actions on Adani: امریکی فرد جرم کے بعد اڈانی گروپ پر اب تک نہیں ہوئی کوئی منفی کارروائی: کرسیل
کرسیل نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ اڈانی گروپ کے پاس صوابدیدی سرمائے کے اخراجات (کیپیکس) کو مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت اور مستقبل میں سرمایہ کی دستیابی کی بنیاد پر کم کرنے کی گنجائش ہے۔
Vegetarian Thali expensive in February: فروری میں ویجیٹیرین تھالی مہنگی ہوئی لیکن نان ویجیٹیرین تھالی کی قیمت ہوئی کم، جانئےرمضان کے مقدس مہینے میں کیا رہے گی تھالیوں کی قیمت؟
گزشتہ ماہ کی سبزی والی تھالی جنوری کی 28 روپے کے مقابلے سستی ہے۔ نان ویجیٹیرین تھالی کے معاملے میں، قیمت ایک سال پہلے کی مدت میں 59.2 روپے کے مقابلے میں گھٹ کر 54 روپے رہ گئی۔ تاہم جنوری میں یہ 52 روپے سے زیادہ ہے۔