Urdu Conclave 2026

cricket history moment

1938 کے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 903/7 اسکور کر کے تاریخ رقم کیا تھا۔ اس میچ میں لیونارڈ ہٹن نے تاریخی 364 رنز بنائے تھے۔ انگلینڈ نے یہ میچ ایک اننگ اور 579 رنز سے جیت کر کرکٹ تاریخ کی سب سے یکطرفہ فتح اپنے نام کی۔