Bharat Express DD Free Dish

cricket highlights

اننگز کے 39ویں اوور میں ہاردک پانڈیا نے طوفانی بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ اس وقت وہ 62 گیندوں پر 66 رنز بنا کر کھیل رہے تھے۔ سامنے بائیں ہاتھ کے اسپنر پارتھ ریکھڑے تھے۔ ہاردک نے اس اوور کی ابتدائی پانچ گیندوں پر پانچ چھکے جڑ دیے اور آخری گیند پر چوکا لگا کر اپنی سنچری مکمل کی۔ یوں انہوں نے صرف چھ گیندوں میں 34 رنز بنا کر سنچری کا سنگ میل عبور کیا۔

آخری خبریں لکھے جانے تک جنوبی افریقہ کی ٹیم 350 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 8 اوورس میں تین وکٹ پر 43 رن بنا کر مشکلوں میں گھری ہوئی نظر آرہی ہے۔

ہوبارٹ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں بھارتی ٹیم نے 187 رنز کے ہدف کو 18.3 اوورز میں حاصل کر لیا، سیریز 1-1 کی برابری پر پہنچ گئی۔ ٹم ڈیوڈ اوراسٹوئنس کی نصف سنچریوں پر سندر کی اننگز نے پانی پھیر دیا۔

بھارت نے آسٹریلیا کے 237 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 38.3 اوورز میں 237/1 سے میچ جیتا، سریز 2-1 کے فرق سے آسٹریلیا نے اپنے نام کی۔

پرتھ  میں آسٹریلیا نے ڈی ایل ایس اصول کے تحت ایک-صفر کی برتری حاصل کرلی، کپتان مچل مارش کی ناقابل شکست 46 رن کی بدولت آسٹریلیا نے آسانی سے ہدف حاصل کرلیا۔