1 killed in attack on Bangladesh air force base: بنگلہ دیش میں فضائیہ کے اڈے پر حملہ،فائرنگ میں ایک موت،متعدد زخمی
مقامی میڈیا نے بتایا کہ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فضائیہ کے اہلکاروں نے مقامی وقت کے مطابق صبح 11.30 بجے مظاہرین پر گولیوں کے کئی راؤنڈ فائر کیے۔ ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈپٹی کمشنر نے مقامی لوگوں کو ایئر فورس کا علاقہ چھوڑ کر خروشکل ہاؤسنگ پروجیکٹ میں جانے کو کہا۔





