Bharat Express DD Free Dish

Cow

مکوکا کے تحت کارروائی کی وارننگ پر اپوزیشن برہم، حکومت نے غیر قانونی گئو کشی کے خلاف سختی کا اعلان کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مقامی مسجد کمیٹی کی جانب سے قربانی اور عطیات سے متعلق ایک پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس پوسٹر میں ایک جانب بکرے کی تصویر جبکہ دوسری جانب گائے کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔ پوسٹر سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد بعض حلقوں نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔