ICMR Study Report on Sudden Deaths: اچانک موت کیلئے کووڈ ویکسین نہیں ہے ذمہ دار،حکومت نے عدالت اور پارلیمنٹ کو دیا جواب،اچانک اموات کی بتائی دوسری اہم وجہ
مرکزی وزیرصحت جے پی نڈا نے کہا کہ ریاستوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ویکسین کے ضمنی اثرات سے متعلق معاملات کی رپورٹنگ میں اضافہ کریں۔ حکومت آگاہی پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے۔
Shreyas Talpade Heart Attack: کیا کووڈ ویکسین کی وجہ سے شریاس تلپڑے کو دل کا دورہ پڑا؟ اداکار نے کیا چونکا دینے والا دعویٰ
اداکار شریاس تلپڑے نے کہا، 'ہاں، میرا کولیسٹرول قدرے بڑھ گیا تھا، جس کے بارے میں مجھے بتایا گیا کہ اب نارمل ہے۔ میں اس کے لیے دوا لے رہا تھا اور کافی حد تک کم ہو گیا تھا۔ مجھے ذیابیطس نہیں، بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں، پھر میرے دل کے دورے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
PM Modi Photo on Vaccine Certificate: کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے پی ایم مودی کی تصویر غائب ؟ تکنیکی خرابی یا کوئی اور وجہ، جانئے تفصیلات
سندیپ منودھانے نامی ایک صارف نے اپنے کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پی ایم کی تصویر ہٹا دی گئی ہے۔
COVID-19 کی یہ ویکسین خطرناک بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی نے خود عدالت میں اس بات کا اعتراف کیا
ایک طویل قانونی عمل کے بعد AstraZeneca کمپنی نے ضمنی اثرات کا اعتراف کیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آگے کیا ہوگا؟
Covid Vaccine: کووِڈ ویکسین کی وجہ سے سکڑ گئیں ہیں شریانیں، بڑھ رہے ہیں دل کے مریض
ماہر امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر گرگ نے کہا کہ ایشیا کے مشہور حیدرآباد پیس میکر ماہر سی نرسمہن نے کہا کہ اچانک موت کی وجہ بے قاعدہ اور تیز دل کی دھڑکن ہے۔
Nana Patekar reacts on Last rites: مرنے کے بعد میری چیتا میں سوکھی لکڑی لگانا،گیلی رہی تو غلط فہمی رہے گی، جانئے نانا پاٹیکر نے ایسا کیوں کہا
ایسے میں مرتے وقت غلط فہمی ہو گی کہ وہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ کم از کم مرتے وقت کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ تم کل مر جاؤ گے اور دو چار دن بعد کوئی تمہیں یاد نہیں کرے گا۔ میں نے تو کہہ دیا ہے کہ میری تصویر بھی نہیں لگانا، مجھے بھول جانا، یہ بہت ضروری ہے۔