Shaheen Malik acid attack verdict: ثبوتوں کی عدم دستیابی نے پھیرا انصاف پر پانی! دہلی کی روہنی کورٹ نے شاہین ملک ایسڈ اٹیک کیس کے تمام ملزمان کو کیا بری
16 سال پہلے طالبہ شاہین ملک پر ہوئے تیزاب حملے کے کیس میں روہنی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج جگموہن سنگھ نے کیس میں شامل تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ کورٹ نے ثبوتوں کی عدم دستیابی کے سبب یہ فیصلہ دیا ہے۔
CBI court verdict in Madhya Pradesh’s Vyapam scam: مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں 13 سال بعد آیا سی بی آئی عدالت کا فیصلہ، 11 قصورواروں کو سنائی گئی سزا
ویاپم گھوٹالہ بھوپال کے گاندھی میڈیکل کالج میں 2009 کے ایم بی بی ایس داخلہ امتحان سے متعلق ہے، جس میں فرضی امتحان دہندگان اور پرچے حل کرانے والوں کی مدد سے داخلہ دلانے کی سازش تیار کی گئی تھی۔





