Court Orders FIR Against Anjana Om Kashyap: عدالت نے پولیس کو انجنا اوم کشیپ کے خلاف شکایت درج کرنے کا دیا حکم، جانیے کیا ہے وجہ؟
امیتابھ ٹھاکر کے مطابق جب انھوں نے اس سلسلے میں اتر پردیش کے گومتی نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی تو پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
Court Sends Pahalgam Attack Aide to 5-Day Remand: پہلگام حملے میں شامل دہشت گردوں کو مدد فراہم کرنے کے ملزمین کو عدالت نے پانچ دن کی ریمانڈ پر بھیجا، این آئی اے کی تحقیقات میں آئی تیزی
پہلگام حملے کی این آئی اے کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اور آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔
Tahawwur Rana: عدالت نے تہور رانا کو اپنے اہل خانہ سے بات کرنے کی دی اجازت، جانیے عدالت نے کیا کہا
تہور رانا کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی شہری ہونے کے ناطے یہ اس کا بنیادی حق ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ سے بات کرے۔
Ashoka University Professor Ali Khan Mahmudabad: عدالت نے علی خان محمود آباد کو چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیجا، اشوکا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ نے کیا اپنے پروفیسر کی حمایت کا اظہار
پروفیسر علی خان کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے خلاف دو فرسٹ انفارمیشن رپورٹس ’’ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے‘‘ کے سخت الزامات کے تحت درج کی گئی تھیں۔
Tahawwur Rana: ممبئی 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور رانا نے اپنے خاندان سے بات کرنے کی اجازت مانگی، عدالت نے این آئی اے سے مانگا جواب
ممبئی 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور حسین رانا نے اپنے اہل خانہ سے بات کرنے کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
False POCSO case: فرضی POCSO کیس میں عدالت نے کی سخت کارروائی، لڑکی کے والد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا
دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو POCSO ایکٹ کیس میں ایک کلوزر رپورٹ کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ شکایت جھوٹی تھی اور لڑکی نے اپنے خاندان کے دباؤ میں یہ شکایت کی تھی۔
Delhi: سولہ سالہ طالبہ کی عصمت دری کے مجرم استاد کو دس سال قید، سزا میں نرمی کی درخواست مسترد
دہلی کی ایک عدالت نے ایک کوچنگ ٹیچر کو 16 سالہ نابالغ طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
Court slams police officer: عدالت نے POCSO کیس میں چھ سال تاخیر سے چارج شیٹ داخل کرنے پر پولیس افسر کو لگائی پھٹکار
دہلی کی ایک عدالت نے POCSO کیس میں چھ سال کی تاخیر کے بعد چارج شیٹ داخل کرنے پر ایک تفتیشی افسر (IO) کو پھٹکار لگائی ہے۔
Brahmos Missile: عدالت نے برہموس کے سابق انجینئر کو سنائی عمر قید کی سزا،پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے لئے کرتا تھا جاسوسی
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر جیوتی وجانی نے کہا، "عدالت نے اگروال کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عمر قید اور 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی اور 3000 روپے کا جرمانہ عائد کیا۔"
Delhi High Court: میں بم پھوڑوں گا، یہ دہلی میں سب سے بڑا دھماکہ ہوگا، دھمکی موصول ہونے کے بعد تمام عدالتوں میں بڑھائی گئی سکیوریٹی
دہلی ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو ای میل کے ذریعے دھمکی ملنے کے بعد ہائی کورٹ سمیت دہلی کی تمام ضلعی عدالتوں میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ دہلی کے 11 انتظامی اضلاع کے لیے کل 7 ضلعی عدالتیں ہیں۔





