Today is the birth anniversary of country’s first woman teacher Savitri Bai Phule: ملک کی پہلی خاتون ٹیچر ساوتری بائی پھولے کی یوم پیدائیش آج
آج 3 جنوری کو ملک کی پہلی خاتون ٹیچر اور سماجی کارکن ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے۔ ساوتری بائی پھولے 3 جنوری 1831 کو مہاراشٹر کے ستارا ضلع کے گاؤں نائگاؤں میں پیدا ہوئیں۔ وہ ملک کی پہلی خاتون ٹیچر تھیں۔ اس کے ساتھ وہ ہندوستان کے پہلے لڑکیوں کے اسکول کی پہلی پرنسپل بھی تھیں۔