Hooch Tragedy in Bihar:بہار میں شراب پر پابندی:’ضدزہریلی یا جام‘؟
بہار کے واقعہ کو ملک عبرت کے طور پر لے سکتا ہے۔ ممانعت کو نافذ کرنا جتنا ضروری ہے، اس کو بہتر طریقے سے نافذ کرنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر ایسی پالیسی سے زہریلی شراب بنانے، بیچنے اور پینے کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس پر نظر ثانی ضروری ہو جاتی ہے۔