Cosmoquick بنا رہا ہے ہندوستان کی سب سے تیز ہائرنگ پائپ لائن، آسان ہوگا بھرتی کا عمل، نہیں ہوگی ایچ آر کی ضرورت
یہ پلیٹ فارم خاص طور پر ان اسٹارٹ اپس کے لیے مفید ہے جن کے پاس ایچ آر ٹیم یا وقت کی کمی ہوتی ہے، تاہم اب یہ ماڈل بڑی کمپنیوں میں بھی مقبول ہو رہا ہے۔





