IPS Rahul Bansal Now Accused of Demanding Bribe:رشوت کا قصہ سنانے والے آئی پی ایس راہل بنسل پرہی رشوت مانگنے کا الزام!
21 لاکھ روپے کی سائبر فراڈ کے معاملے میں ایک کروڑ روپے رشوت طلب کرنے کا الزام، تاہم ابھی الزامات ثابت نہیں ہوئے، ابتدائی جانچ میں بھی ٹھوس شواہد کی تصدیق نہیں ہوئی، ان کا ایک پرانا فرضی انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
Indore contaminated water deaths: ’سب سے صاف‘ شہر میں آلودہ پانی سے کہرام: بھاگیرتھ پورہ میں آخر کیوں درجنوں لوگوں کی جانیں گئیں؟ بھارت ایکسپریس کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
بھارت ایکسپریس کے گروپ ایڈیٹر سدیش تیواری نے بھاگیرتھ پورہ معاملے میں اہم سوالات کے جوابات تلاش کیے۔ اندور کے یہ واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ پانی جیسی بنیادی سہولت میں لاپروائی کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اندور جیسے شہر میں ایسی صورتحال سب کے لیے ایک سنگین وارننگ ہے۔
Haryana Labor Scam: کیا مردے بھی حاصل کر رہے تھے سرکاری فوائد؟ سوا دو لاکھ مزدوروں میں سے صرف 14 ہزار نکلے اصل، انل وج نے کھولی بدعنوانی کی فائل
ہریانہ کے محنت و روزگار کے وزیر انل وج نے محکمۂ محنت میں سامنے آئے ایک بڑے گھوٹالے کی پرتیں کھولی ہیں، جسے انہوں نے ’’ورک سلِپ گھوٹالا‘‘ قرار دیا ہے۔
Balrampur MDM scam: بچوں کی تھالی سے چوری ہوئے 11 کروڑ! ماسٹر مائنڈ کے بعد اب 2 اور بلرام پور ‘کھلاڑی’ گرفتار
اتر پردیش کے بلرام پور میں بچوں کے مڈ ڈے میل پروگرام میں ایک بڑی بدعنوانی سامنے آئی ہے۔ 11 کروڑ روپے کے اس بڑے گھوٹالے میں دو اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Corruption in seeds distribution: موکاما میں بیج کی تقسیم میں بدعنوانی، کسانوں کو نہیں ملا سرکاری بیج
موکاما بلاک میں کسانوں کو سرکاری اسکیم کے تحت فراہم کیے جانے والے بیجوں کی تقسیم میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مقامی کسانوں نے الزام عائد کیا ہے کہ متعلقہ ایجنسی کسانوں تک بیج پہنچانے کے بجائے انہیں کھلے بازار میں فروخت کر رہی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اس بدعنوانی کے باعث انہیں بروقت اور مناسب مقدار میں سرکاری بیج نہیں مل پا رہے، جس سے فصل کی تیاری اور پیداوار پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔ معاملے کے سامنے آنے کے بعد انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Punjab CM Suspend IPS Officer In Corruption Case : پنجاب کے وزیر اعلی نے ڈی آئی جی ہرچرن سنگھ بھلر کو کیا معطل، بدعنوانی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی دہرائی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے بدعنوانی کے خلاف اپنی حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے پنجاب کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی) ہرچرن سنگھ بھلر کو بدعنوانی کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔
CBI files chargesheet against Satya Pal Malik: بدعنوانی معاملہ میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف سی بی آئی نے داخل کی چارج شیٹ
ستیہ پال ملک کے علاوہ 2 پرسنل سیکریٹری اور 4 دیگر افراد کو بھی اس معاملہ میں ملزم بنایا گیا ہے۔ اپریل 2022 میں سی بی آئی نے ’کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ معاملہ کی تحقیقات شروع کی تھی۔ ستیہ پال ملک نے بذات خود کئی انٹرویو اور پروگرامز میں الزام عائد کیا تھا کہ اس پروجیکٹ میں بدعنوانی ہوئی تھی۔





