India’s biotech startup: ہندوستان میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپس 10 سالوں میں 50 سے بڑھ کر 9,000 ہوئے: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ
حکومت کی حال ہی میں شروع کی گئی ’BiOE3 پالیسی‘ بھی موسمیاتی تبدیلی، ناقابل تجدید وسائل کی کمی اور غیر پائیدار فضلہ پیدا کرنے کے پس منظر میں یہ پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ بائیوٹیک اسٹارٹ اپس کا عروج ہماری مستقبل کی معیشت کے لیے اہم ہے۔
India’s journey towards net zero: آئی جی بی سی کی گرین اور نیٹ زیرو عمارتوں کے ذریعے نیٹ زیرو کی طرف ہندوستان کا سفر
انڈین گرین بلڈنگ کونسل (IGBC)، جو کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) کا ایک حصہ ہے، کی بنیاد 2001 میں رکھی گئی تھی۔ ’سب کے لیے ایک پائیدار تعمیر شدہ ماحول کو فعال کرنے‘ کے وژن کے ساتھ، IGBC نے گرین بلڈنگ کے طریقوں کو پورے ملک میں فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔