Amit Shah’s address at Gopalak Sammelan: بھوپال میں امت شاہ کا بڑا اعلان، 75 ہزار نئی کوآپریٹو ڈیریاں کھلیں گی، مویشی پالنے والوں کی بڑھے گی آمدنی
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے کہا کہ کوآپریٹو نظام کے ذریعے مویشی پالنے والوں کو بیوپاریوں اور بیچولیوں سے نجات ملے گی، دودھ کی بہتر قیمت کے ساتھ اس سے تیار ہونے والی مصنوعات سے بھی آمدنی بڑھے گی۔
Amit Shah to Inaugurate Dairy Plant in Bhopal: وزیرداخلہ امت شاہ 3 اکتوبر کو بھوپال میں 16.80 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ڈیری پلانٹ کا کریں گے افتتاح
بیان کے مطابق پلانٹ کی تعمیر پر مجموعی طور پر 16.80 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔ اس میں حکومت ہند کی جانب سے 6 کروڑ روپے کی گرانٹ اور بھوپال کوآپریٹو ملک یونین کی جانب سے 10.80 کروڑ روپے کی شراکت شامل ہے۔
World’s Largest Curd Plant: وزیرداخلہ امت شاہ نے دنیا کے سب سے بڑے دہی پلانٹ کا رکھا سنگ بنیاد، ’’سونار بنگلہ‘‘ کی بحالی کا عزم دہرایا
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے قیام کے بعد بنگال میں ترقی کے نئے دور کا آغاز، عوامی جدوجہد اور وزیراعلیٰ سوویندو ادھیکاری کی قیادت میں ’سونار بنگلہ‘ کا خواب پھر زندہ ہوگیا ہے۔
Agricultural Reforms: دو برس میں کسان اپنی دالیں براہِ راست کرسکیں گے فروخت، وزیرداخلہ امت شاہ نے کسانوں کی آمدنی بڑھانے پر دیا زور
مرکزی وزیر نے کہا کہ اگر بھارت کو دالوں کی پیداوار میں خود کفیل بنانا ہے تو نیفیڈ اور این سی سی ایف کو کسانوں سے دال کا ایک ایک دانہ براہِ راست خریدنے کی سمت تیزی سے کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے کسانوں کو ان کی فصل کی مناسب اور منافع بخش قیمت ملے گی، دالوں کی کاشت کا رقبہ بڑھے گا اور ملک اس شعبے میں خود کفیل بن سکے گا۔
Amit Shah Ladakh Visit: لداخ کی دیہی ترقی کو ملے گی نئی رفتار، امت شاہ آج ڈیری اور کوآپریٹو شعبے کے کئی اہم منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ یکم مئی کو اپنے لداخ دورے کے دوسرے دن دیہی اور ڈیری ترقی سے متعلق کئی بڑے منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
Amit shah to inaugurate Coopkumbh 2025: امت شاہ ’سہکاری کمبھ 2025‘ کا کریں گے افتتاح، شہری کوآپریٹو بینکنگ میں ڈیجیٹل اختراع اور مالی شمولیت پر ہوگا زور
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون، امیت شاہ نئی دہلی میں ’سہکاری کمبھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔ اس پروگرام میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین شرکت کریں گے اور کوآپریٹو بینکنگ میں نئی پہل پر غور کریں گے۔
Amit Shah Hails Repco Bank’s Record ₹140 Crore Profit: وزیر داخلہ امت شاہ نے کوآپریٹیو بینک ’’ریپکو بینک‘‘ کو ریکارڈ منافع پر دی مبارکباد، بینک نے مالی سال 2024-25 میں درج کیا 140 کروڑ کا منافع
آج وزارت داخلہ کی جانب سے مرکزی وزیر امت شاہ نے بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ₹ 22.90 کروڑ کا ڈیویڈنڈ چیک وصول کیا۔
Sahara Refund of Investors’ Money: سہارا ریفنڈ معاملے میں اب تک 27 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کو 5,139 کروڑ روپے کی واپسی، 31 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا ریفنڈ
سپریم کورٹ نے سہارا کے جمع کنندگان کو رقم کی واپسی کی مدت 31 دسمبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔ یہ بات وزیر داخلہ اور باہمی تعاون کے وزیر امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
Amit Shah at Dadia: وزیر داخلہ امت شاہ نے دادیا میں ’’کو آپریٹو‘‘ فیسٹیول کا کیا افتتاح، کہا-اگلی صدی کوآپریٹوز کی ہے، راجستھان کی سابق کانگریس حکومت پر بھی سادھا نشانہ
پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ گوپال کریڈٹ کارڈ اسکیم کے تحت تقریباً 12 کروڑ روپے کے قرض 1,400 مستفیدین میں تقسیم کیے گئے۔
World’s Largest Grain Storage Plan in Cooperative Sector: کوآپریٹو سیکٹر میں دنیا کا سب سے بڑا اناج ذخیرہ کرنے کا منصوبہ
اس منصوبے میں پرائمری ایگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز کی سطح پر مختلف ایگری انفراسٹرکچر کی تخلیق شامل ہے، جن میں گودام، کسٹم ہائرنگ سینٹر، پروسیسنگ یونٹس وغیرہ شامل ہیں۔ حکومت ہند کی مختلف موجودہ اسکیموں جیسے کہ ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ، زرعی مارکیٹنگ سسٹم (ایگریکلچرل مارکیٹنگ سسٹم) کے ذیلی ڈھانچے کی تشکیل، پردھان منتری مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم کوجوڑنے کے ساتھ کیا جائے گا۔





