Centre, Assam, Nagaland tripartite MoU: مرکزی حکومت، آسام اور ناگالینڈ کے درمیان معاہدہ، امت شاہ نے سہ فریقی مفاہمت نامے کو بتایا تاریخی
اس مفاہمت نامے پروزیرداخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری، آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما اور ناگالینڈ کے وزیراعلیٰ نیفیو ریو کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔
NITI Aayog Governing Council Meet: نیتی آیوگ اجلاس کے موقع پر مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات، ریاستی ترقیاتی منصوبوں اور وکست بھارت 2047 کے وژن پر تبادلۂ خیال
نیتی آیوگ اجلاس کے موقع پر ہونے والی ان ملاقاتوں میں ’’وکست بھارت 2047‘‘ کے وژن، اشتراکی وفاقیت (کوآپریٹو فیڈرلزم) کو مضبوط بنانے اور ریاستوں کی متوازن و ہمہ جہت ترقی جیسے اہم موضوعات پر بھی گفتگو کی گئی۔
NITI Aayog: وزیراعظم کل نیتی آیوگ کی 11ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی کریں گے صدارت، ’2047 تک وکست بھارت کے لیے جامع انسانی ترقی‘ ہوگا مرکزی موضوع
نیتی آیوگ نے بتایا کہ گورننگ کونسل کے 11ویں اجلاس میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز اور منتظمین، مرکزی وزراء، پالیسی آیوگ کے نائب چیئرمین، اراکین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شرکت کریں گے۔





