PM Modi-Iran President Discuss on West Asia Stresses: وزیراعظم مودی اور ایرانی صدر کے درمیان مغربی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو، بھارت نے امن اور استحکام پر دیا زور
حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تازہ حملوں کے بعد مغربی ایشیا میں جنگ بندی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی تشویش کے پس منظر میں دونوں لیڈروں کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران بھارت نے خطے میں امن، استحکام اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا۔
Islamic Assembly of the Middle East: ایران کے صدر کا ’مشرقِ وسطیٰ کی اسلامی اسمبلی‘ کے قیام کا مطالبہ، پڑوسی ممالک سے تصادم سے گریز پر زور
صدر مسعود پیزشکیان نے عید الفطر اور نوروز کے موقع پر اتحاد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے میں بدامنی نہیں چاہتا، دشمن مسلمانوں میں اختلاف ڈال رہا ہے۔ صدر پیزشکیان نے کہا کہ ایران دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا کیونکہ وہ سب ’’بھائی‘‘ ہیں۔ ان کے مطابق مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایک دشمن کی سازش ہے، جو انہیں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔





