Mumbai: این سی پی لیڈر جتیندر اوہاڈکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ، ہندو دیوتاؤں سے متعلق دیا تھا متنازعہ بیان
اوہاڈ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا مطالبہ کرنے والا خط زون 10 کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس مہیش ریڈی کو ممبئی بی جے پی کے نائب صدر آچاریہ پون ترپاٹھی کی قیادت میں ایک وفد نے سونپا۔