Salman Khan Pan Masala Controversy: پان مسالہ معاملے میں سلمان خان کو راجستھان ہائی کورٹ سے بڑی راحت، کنزیومرکمیشن کی کارروائی پر روک
بالی ووڈ اداکارسلمان خان کوراجستھان ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ راج شری پان مسالہ کے مبینہ گمراہ کن اشتہارسے متعلق قانونی معاملے میں عدالت نے کنزیومر کمیشن (صارفین کمیشن) کی کارروائی پرعبوری روک لگا دی ہے۔ جودھپورواقع راجستھان ہائی کورٹ نے سلمان خان کی عرضی پرسماعت کرتے ہوئے ضلع صارفین تنازعات کے ازالے …





