Constitution Debate Lok Sabha: ہندوستان صرف عظیم ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے لئے تحریک کا باعث بھی ہے، ’آئین ہند کی 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر لوک سبھا میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نے ہندوستان کے جمہوری سفر اور اس کی کامیابیوں کو غیر معمولی قرار دیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا، " بابا صاحب امبیڈکر جیسی عظیم ہستیوں نے ہندوستان کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنے میں غیر معمولی رول ادا کیا ہے۔