PM Modi Extends Birthday Greetings To Meghalaya CM Sangma: وزیر اعظم مودی نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کو دی سالگرہ کی مبارکباد، عوامی توقعات پوری کرنے کی کوششوں کو سراہا
وزیر اعظم مودی نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کو ان کی سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں نہ صرف انہیں نیک خواہشات دیں بلکہ ریاست میگھالیہ کے عوام کی امیدوں اور توقعات کو پورا کرنے کے لیے کی جا رہی ان کی مسلسل کوششوں کی بھرپور ستائش بھی کی۔
Shah Rukh Khan Educator Demise: شاہ رخ خان کے قریبی شخص نے دنیا کو کہا الوداع، موت سے پہلے سپراسٹار سے کی تھی یہ اپیل
شاہ رخ خان کے ایجوکیٹر رہے بردرایرک اسٹیوڈیسوزا دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انہوں نے اداکارکوان کے اسکول میں پڑھایا تھا۔ ان کی موت پرمیگھالیہ کے وزیراعلیٰ سنگما نے تعزیت پیش کی ہے۔
Israel Palestine Attack: اسرائیل میں پھنسے 27 ہندوستانی شہریوں نے مصر کی سرحد عبور کی، میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے دی جانکاری
میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ میں پھنسے ریاست کے 27 لوگوں کو بچانے کے لیے وزارت خارجہ سے مدد مانگی تھی۔ ہفتہ (7 اکتوبر) کو، انہوں نے کہا تھا کہ وہ وہاں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریاست واپس لانے کے لیے وزارت سے رابطے میں ہیں۔





