Delhi Election 2025: کانگریس نے جاری کی پانچ امیدوارں کی ایک اور لسٹ، بوانا اسمبلی سیٹ سے سریندر کمار کو ملا ٹکٹ
کانگریس پارٹی تقریباً 12 سالوں سے دہلی میں اقتدار سے باہر ہے اور پچھلے دو انتخابات میں اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول پائی ہے۔ اس بار انتخابات میں اس کا مقابلہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی سے ہے۔ عام آدمی پارٹی پچھلے 10 سالوں سے اقتدار میں ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کی دوسری فہرست جاری، مزید 23 سیٹوں پر نام فائنل
کانگریس نے مہاراشٹرا انتخابات کے لیے جاری کردہ دوسری فہرست میں ناگپور ساؤتھ سے گریش پانڈو کو ٹکٹ دیا ہے۔ ساتھ ہی ممبئی کی 3 سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان میں کاندیولی، چارکوپ اور سائن کولیواڑا شامل ہیں۔
Haryana Congress Candidate List: کانگریس نے 2 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، الیکشن لڑنے والی کماری شیلجا کی واضح ہوئی تصویر
کماری سیلجا کو ٹکٹ نہ دینے سے مانا جا رہا ہے کہ جیت کی صورت میں کماری سیلجا وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہو جائیں گی۔ سیلجا کئی بار وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنا دعویٰ پیش کر چکی ہیں اور ہڈا کیمپ اس کے لیے تیار نہیں ہے۔
Haryana Congress List: کانگریس نے جاری کی 5 امیدواروں کی ایک اور فہرست، جانئے انل وج کے خلاف کس کو دیا ٹکٹ
پریمل پری کو امبالہ کینٹ سے ریاست کے سابق وزیر داخلہ انل وج کے خلاف میدان میں اتارا گیا ہے۔ 2019 کے انتخابات میں کانگریس نے یہاں سے وینو سنگلا کو ٹکٹ دیا تھا، جو بی جے پی کے انل وج سے 20,165 ووٹوں سے ہار گئے تھے۔
Haryana Congress Candidate List 2024: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے امیدوراوں کی پہلی فہرست جاری، جانئے کس کو کہاں سے ملا ٹکٹ؟
اس سے قبل جمعہ کے دن اولمپیئن پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے کانگریس سے ہاتھ ملایا تھا۔ اب پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں پہلوان ونیش پھوگٹ کو میدان میں اتارا ہے۔
Congress Candidate List: راج ببر کو گروگرام اور آنند شرما کو کانگڑا سے ملا ٹکٹ، کانگریس نے جاری کی ایک اور امیدوار کی فہرست
یوپی کانگریس کے سابق ریاستی صدر راج ببر نے گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات یوپی کی فتح پور سیکری سیٹ سے لڑے تھے۔ دونوں بار انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
Congress Candidate List: کانگریس نے جاری کی امیدواروں کی ایک اور فہرست، جانئے کس کو کہاں سے ملا ٹکٹ؟
کانگریس نے اب تک اپنی 14 فہرستوں میں کل 241 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ 14ویں فہرست کے اجراء سے قبل پارٹی نے 13 مختلف فہرستوں میں 235 امیدواروں کا اعلان کیا تھا، جمعہ کو مزید 6 امیدواروں کے نام سامنے آنے کے بعد یہ تعداد بڑھ کر 241 ہو گئی ہے۔
Congress Candidate List: عام انتخابات کے لیے کانگریس کی چوتھی فہرست؛ سہارنپور سے عمران مسعود تو امروہہ سے دانش علی کو ملا ٹکٹ
راج گڑھ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دگ وجئے سنگھ نے کہا، ''میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہوں، لیکن پارٹی نے مجھے یہاں (راج گڑھ) سے الیکشن لڑنے کو کہا ہے، اس لیے میں یہاں سے لڑوں گا۔''
Congress Candidate List: کانگریس نے یوپی سے امیدواروں کا کیافیصلہ ، جلد کیا جائے گا ناموں کا اعلان ، جانئے تفصیلات
کانگریس، سماج وادی پارٹی کے ساتھ انڈیا اتحاد کے بینر تلے الیکشن لڑ رہی ہے، اسے ریاست میں 17 سیٹیں ملی ہیں