Congress Issues Notice Leaders For Anti-Party Activities : بہار اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے جاری کیا 43 لیڈروں کو شوکاز نوٹس، کس پر لگایا جائے گا الزام؟
بہار اسمبلی انتخابات میں ناقابلِ توقع شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں اندرونی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ پارٹی نے 43 سینئر لیڈروں کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے اور انہیں تین دن کے اندر تحریری وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد انتخابات کے دوران پارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔
NCERT new modules blame Congress for partition: این سی ای آر ٹی نے نئے ماڈیولز میں کانگریس پر لگایا تقسیم ہند کا الزام – جناح کو کمزور سمجھنے کی غلطی اور ہولناک نتائج کا بھی اعتراف
تقسیم ہند اور پاکستان کا قیام ناگزیر نہیں تھا، تین کردار نمایاں قرار: جناح، کانگریس اور ماؤنٹ بیٹن، ہزاروں اموات، 1.5 کروڑ لوگوں کی بے دخلی، جنسی تشدد اور لاشوں سے بھری ریل گاڑیاں – ماڈیول میں خوفناک مناظر درج





