Shubhkamnayein gifting platform launch: مورخہ 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہوگا شُبھ کامنائے پلیٹ فارم ، اب سال بھر تحفے دینا ہوگا آسان
شُبھ کامنائے پلیٹ فارم 30 نومبر کو بھارت منڈپم میں لانچ ہونے والا ہے۔ یہ نیا گفٹنگ پلیٹ فارم پورے سال کے لیے تحفے پہلے سے شیڈول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے پیدائشی سالگرہ، شادی کی سالگرہ یا خاص مواقع پر آخری وقت کی دوڑ بھاگ ختم ہو جائے گی۔
Nita Ambani Congratulates Indian Women’s Team: نیتا امبانی نے آئی سی سی کاپہلا کرکٹ عالمی کپ جیتنے پر ہندوستانی خواتین ٹیم کو پیش کی مبارکباد
ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی چیئرپرسن نیتا امبانی نے آئی سی سی کاپہلا کرکٹ عالمی کپ جیتنے پر ہندوستانی خواتین ٹیم کومبارکباد پیش کی۔
‘Congratulations India’: WHO On Anti-Tobacco Warnings On OTT Platforms: او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر تمباکو مخالف انتباہات پر عالمی ادارہ صحت نے کہا۔ مبارک ہو ہندوستان‘
31 مئی کو تمباکو کے عالمی دن کے موقع پر، مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے آن لائن کیوریٹڈ مواد میں تمباکو کی مصنوعات کی آن لائن تصویر کشی کے ضابطے کے لیے او ٹی ٹی گائیڈلائنز جاری کیے۔





