Bharat Express DD Free Dish

Confronting Terrorism

عالمی دہشت گردی کے معاملے پر وزیر نے کچھ ممالک کی جانب سے اپنائے جانے والے دوہرے معیار پر سخت تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب دہشت گردی دوسروں پر حملہ کرتی ہے تو ممالک اکثر خاموش رہتے ہیں، لیکن جب وہ خود نشانہ بنتے ہیں تو ان کا ردعمل شدید ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے چند روز قبل اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود اعتراف کیا تھا کہ ان کا ملک گزشتہ تین دہائیوں سے یورپ اور امریکہ کے لیے دہشت گردوں کی پرورش کر رہا ہے۔

بس سوار ایک مسافر ذیشان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم بس میں کوئٹہ سے ملتان جارہے تھے کہ دس بارہ مسلح افراد نے بس کو روکا۔ذیشان کا کہنا تھا کہ میرے بھائی عدنان کو شناختی کارڈ دیکھ کر بس سے اتارا اور قتل کردیا گیا۔

مائیکل جائلز نے خالصتانی دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے اقدامات پر توجہ مرکوز کی