The war was provoked by Israel and could spiral out of control: جنگ اسرائیل نے بھڑکائی ہے، کنٹرول سے باہر جا سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا مذاکرات سے انکار
غیر ملکی سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف ایران کی جوابی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے مطابق "ایک جائز حق" ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "ایرانی حملے جاری رہیں گے کیونکہ صہیونی ریاست نے ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے بین الاقوامی حدود کو پار کیا ہے۔





