Bharat Express DD Free Dish

Compensation

مدھیہ پردیش کے گوالیار میں شیتلا ماتا مندر کے قریب پیش آنے والے بھیانک سڑک حادثے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جھارکھنڈ کے ضلع گریڈیہ کے رہائشی وجے کمار مہتو کی موت کے تقریباً 120 دن بعد ان کی لاش بھارت پہنچ گئی، تاہم اہل خانہ نے کمپنی کی جانب سے معاوضے کی تحریری یقین دہانی نہ ملنے تک لاش لینے سے انکار کر دیا ہے۔