Fact check, biryani drain water viral video: کیا واقعی نالے کے پانی سے بنائی جا رہی ہے بریانی؟ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی خوفناک حقیقت آئی سامنے
بریانی کے برتن میں نالے کا پانی ڈالنے والا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی فیکٹ چیک میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ ویڈیو 99 فیصد اے آئی (AI) سے تیار کردہ ہے۔ نفرت پھیلانے والے اس جعلی دعوے کی پوری حقیقت یہاں سامنے رکھی گئی ہے۔
Court Orders FIR Against Anjana Om Kashyap: عدالت نے پولیس کو انجنا اوم کشیپ کے خلاف شکایت درج کرنے کا دیا حکم، جانیے کیا ہے وجہ؟
امیتابھ ٹھاکر کے مطابق جب انھوں نے اس سلسلے میں اتر پردیش کے گومتی نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی تو پولیس نے کارروائی سے انکار کر دیا۔
FIR Against Journalist Abhisar Sharma in Guwahati: گوہاٹی پولیس نے معروف صحافی ابھیسار شرما کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکانے اور بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا
پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر بھارتیہ نیاے سنہتا 2023 (BNS) کی دفعات 152 (بغاوت)، 195 اور 196 کے تحت درج کی گئی ہے۔
Delhi High Court rejects BJP leader Kapil Mishra’s plea: دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کی بی جے پی لیڈر کپل مشرا کی فرقہ وارانہ تبصروں سے متعلق کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست
دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر کپل مشرا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں انھوں نے قومی دارالحکومت میں 2020 کے اسمبلی انتخابات سے قبل فرقہ وارانہ دشمنی کو فروغ دینے کے معاملے کے سلسلے میں ان کے خلاف ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔





