Bharat Express DD Free Dish

Comedy

اداکار شیکھر سمن نے ہندی سنیما میں بڑھتے ہوئے انگریزی رجحان اور نوآبادیاتی ذہنیت پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں کام کرنے والے کئی فنکار ایوارڈ ملنے پر اپنا شکریہ کا خطاب انگریزی میں دیتے ہیں، جو تشویشناک بات ہے۔

ہندی سنیما میں جب بہترین مزاحیہ اداکاروں کی بات ہوتی ہے تو راج پال یادو کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہوتا ہے۔ آج کل وہ اپنی فلم ’بھوت-بنگلہ‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ فوج میں رہ کر جوانوں کی وردی سے لے کر پیراشوٹ سلنے کا کام بھی کر چکے ہیں؟

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے سرکٹ کا کردار ہو یا ’گول مال‘ سیریز کے مادھو، کامیڈی کے معاملے میں ارشد وارثی کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ ان دونوں کرداروں نے ارشد کی زندگی بدل دی، لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب اداکار نے سب کچھ کھو دیا تھا اور ان کی دنیا مکمل طور پر بدل گئی تھی۔

ٹی وی انڈسٹری کو چند روز کے اندر دوسرا جھٹکا لگا ہے۔ بالی وڈ اور ٹی وی کے معروف اداکار ستیش شاہ (Satish Shah) کا انتقال ہو گیا ہے۔

سدیش لہری اپنا گھر چلانے کے لئے  چائے کی دکان پر کام کرتے تھے ۔ ان کے گھر کی حالت اتنی خراب تھی کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چائے بھی نہیں بن پاتی تھی

بھارتی کامیڈی اسٹار اور اداکار ویر داس پوری دنیا میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ کامیڈین کا نیا اسٹینڈ اپ اسپیشل 'لینڈنگ' 26 دسمبر کو دنیا بھر میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔ اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے ویر داس نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ سال کے آخر تک میں ایک برانڈ کے ساتھ ایک نیا پروجیکٹ شروع کر رہا ہوں